AIOU Previous Exam Papers

Exam Paper of Elementary Education 826 2017

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد

پرچہ: Elementary Education)) 826 Med

وقت: تین گھنٹے

سمسٹر بہار 2017

کل نمبر: 100

 کامیابی کے نمبر: 40

نوٹ:۔ کوئی سے پانچ سوال حل کریں ۔

سوال نمبر 1: درمیانی بچپن کے دور میں بچے کی نشوونما کے خواص بیان ہے۔

(20)

Describe the salient features of children's development during middie childhood.

سوال نمبر 2 پاکستان اور انڈیا کے ایلیمنٹر یکی سطحکے نظام تعلیم کا موازنہ کریں۔

(20)

Compare the system of elementary education in Pakistan and India.

وال نمبر 3: جسمانی اور حسی کمزوریاںبچے کے علم پر کس طرح اثر انداز ہوتی ہیں اور اس اثر کو کیسے کم کیا جاسکتا ہے۔

(20)

How can physical and sensory disabilities affect a child's learning and how this affect can

be minimized.

سوال نمبر4: کمرہ جماعت کی تنظیم کے بنیادی اصول متالوں کے ساتھ تفصیل بیان کریں۔

(20)

Discuss the basic features of class-room management in detail with examples.

سوال نمبر5 : ایک استادطلباء کے کرداری مسائل پر کیسے قابو پاسکتا ہے نیز طلباء کے کردار کے متعلق مسائل کی نوعیت پر بحث کریں۔

(20)

How a Teacher can overcome the behavioral problems of students? Also discuss the nature of different behavior problems faced by the teacher.

(20)

سوال نمبر6 مندرج ذیل پرنوٹ لکھیں۔

الف ۔ نصاب کی اہمیت

ب۔ پاکستان کا نظام تعلیم

Write note on the following:

1.Importance of curriculum 1-

  1. Examination system of Pakistan.

سوال نمبر7 مظاہراتی طریقہ تدریس کی وضاحت کریں۔

(20)

Discuss demonstration Method in detail.

سوال نمبر 8 اپنی تدریس کو موثر بنانے کیلئے آپ کون کی ہدایاتی تکنیک استعال کرینگے؟ اس تکنیک کو آپ کس طرح استعال کرینگے مفصل تحریر کریں

(20)

Which instructional technology would you use in your class to make your teaching effective? How would you imply this technology discuss in detail.