Paper Physics Class 9th

fresh /New Course

کل نمبر53 نمبر32 کل وقت:2گھنٹے 40منٹ


سکیشن"ب"

سوال 2۔ مندرجہ ذیل سوالات میں سے آٹھ کے مختصرجوابات تحریرکریں۔ تمام سوالات کے نمبرمساوی ہیں۔
1۔ رقبہ کوماخوذاکائی کیوں کہتے ہیں؟
2۔ آپ گاڑی کی سیٹ پرایک پارسل رکھتے ہیں۔ جب اچانک بریک لگائی جائے توپارسل نیچے گرتی ہے۔ کیوں؟
3۔ دروزاے کادستہ اس کے قبضے سے دورلگانے کی وضاحت کریں۔
4۔ مدارمیں مرکز مائل اسراع پیداکرنے کے لیے کون سی قوت درکارہوتی ہے؟
5۔ اُچھال کی قوت سے کیامرادہے؟
6۔ ہک لاء یعنی ہک کا قانون بیان کیجئے۔
7۔ مائع کے پھیلاو کے دوشرح کیوں ہیں؟
8۔ جب ایک شیشے کی ایک موٹے گرم ٹکڑے کو ٹھنڈے پانی میں ڈال دیاجائے تو وہ ٹوٹ جاتاہے۔ وجہ بتائیں کہ ایسا کیوں ہوتاہے؟
9۔ پانی سے بھرے برتین کواگردائرے میں گھمایا جائے توپانی برتین سےکیوں نہیں گرتا؟
10۔ ایک ریفریجریٹر میں فریزرکاحصہ اوپر کیوں بنایاجاتاہے؟ مختصراً بیان کریں۔
11۔ اُون کے بنیان ہمیں سردیوں میں کیوں گرم رکھتی ہے؟

Q.2 Attempt any Eight question of following. All Question carries equal marks.
i- Why area is called derived quantity?
ii-You leave a personal on the seat of a car. When you brake suddenly,the Parsalfalls onto the floor۔Explain way?
iii-Explain why door handles are not put near hinges .
IV- What provide the force that produce centripetal acceleration in orbit?
V- What do mean by upthrust in fluids?
Vi- State and explain Hook’s law?
Vii- Why liquids have two co-efficients of expansion?
Viii- If a hot piece of thick glass is dipped in cold water, it breaks. Give reason.
Ix- Why the water does not fall out of bucket when it is whirled a vertical circle?
X- Why is the freezer compartment kept at the top of a refrigerators? Explain briefly?
Xi- How woolen sweaters keep us warmer in winter?

سیکشن "ج" // نمبر:21

نوٹ: کوئی سے تین سوالات کے جوابات تحریرکریں۔ تمام سوالات کے نمبربرابرہیں۔
سوال 3 (الف) گرافی طریقے سے حرکت کی تیسری مساوات اخذکریں۔
(ب) ایک جسم کو 20 m/s کی سپیڈ سے عموداوپر کی طرف اچھالاگیاہے۔ یہ کتنی بلندی تک جائیگا ؟ (G=10m/s2) لیں۔
سوال 4۔ الف۔ مومینٹم کی تعریف کریں اورقانون بقائے مومینٹم کی وضاحت کریں۔
(ب) - ایک 10 گرام کی گولی کوبندوق سے فائر کیاگیاہے۔ گولی بندوق کی بیرل سے 0.003 سیکنڈ میں 300 m/s کی ولاسٹی سے نکلتی ہے۔ اس گولی پربندوق کتنی قوت لگاتی ہے؟
سوال 5۔ (الف) مصنوعی سیارے کی مداروی ولاسٹی کے لیے مساوات اخذکریں۔
ب۔ ایک سیارہ زمین کے گرد 44000 کلومیٹر کی بلندی پرگردش کررہاہے۔ سیارہ پرعامل ثقلی کی قیمت معلوم کریں۔“g” اسراع
سوال 6۔ الف۔ اصول ارشمیدس تفصیل سے بیان کریں۔
(ب) 100 کی گہرائی پانی کا دباو معلوم کریں (g=10m/s2)

Note: Attempt any three questions. All questions carry marks.
Q.3 a. Derive 3rd equation of motion graphically.
b. A body of thrown vertically upward with a speed of 20 m/se. How high will it rise? Take g=10 m/sec2
Q.4 a. Define momentum. Explain the law of conservation of momentum.
(b). A bullet of mass 10g is fired with a rifle. The bullet by takes 0.003 sec to move through barrel and leaves with velocity 0f 300 m/sec-1. What is the force exerted on the bullet by riffle?
Q.5 a. Derive the formula for the orbital speed of an artificial satellite.
(b). A satellite is revolving around, the Earth at a height of 44000 km. What will be the value of “g” on the satellite?