Model Paper of Computer Science Class-12th

ماڈل پیر کمپیوٹر سائنس (انشائیہ) جماعت نہم سیکنڈی پارٹ (1) (تعلیمی سیشن 13-2012 ومابعد)

وقت 45: 2 گھنٹے کل نمبر -63

حصہ اول

سوال نمبر 2 : کوئی سے چھ اجزاء حل کریں۔

Q 2. Attempt any SIX parts

(1)۔ لیبارٹریز میں کمپیوٹرز سیمولیش کے دواستعمال تحریر کریں ۔

(i) Write any two uses of computer simulations in laboratories

(2)۔ کمپیوٹر پروگرام کی تعریف کریں اور ایک مثال بھی دیں۔

(ii) Define computer program with one example.

(3)۔ کمپالر کواٹڑ پریڑ پر ترجیح کیوں دی جاتی ہے۔

(iii) Why we prefer compiler over interpreter

(4)۔ ای، ڈی پی سے کیا مراد ہے۔

(iv) State the term EDP

(5)۔ کمپیوٹر سسٹم میں پورٹس کیوں مفید ہیں۔

(v) Explain the usefulness of ports in computer system

(6)۔ وائس ریلکنشن سسٹم کا کیا فائدہ ہے۔

(vi) State the advantage of voice recognition system.

(7)۔ الیکڑوتھرمل پر نڑر کا کیا استعمال ہے۔

(vii) Explain the use of electro thermal printer.

(8)۔ کوئی چار آپر یٹنگ سسٹم کے نام تحریر کریں

(viii) Write names of any four operating systems.

(9)۔ سیک ٹائم کی تعریف کریں۔

(ix) Define seek time.

سوال نمبر 3 : کوئی سے پانچ اجزاءحل کریں۔

3. Attempt any FIVE parts

(1)۔ 10 (27)کو بائنری میں تبدیل کریں۔

(i) Conven (27)10 into binary systerm

(2)۔ بائنری نظام کی اہمیت بیان کیجئے۔

(ii) State the importance of binary system.

(3)۔ 10 ( 3۔185) کو ہیکساڈیمل میں تبدیل کریں۔

(iii) Conven (185.3) into hexadecimal.

(4)۔ 2(101011) کو ڈیسیمل میں تبدیل کریں۔

(iv) Conven (101011)2 into decimal.

(5)۔ فولڈراور ڈرائیور میں کیا فرق ہے۔

(v) Different between folder and drive

(6)۔ اینٹی وائرس پروگرام کے فوائد لکھیں۔

(vi) Write two benefits of using antivirus program

(7)۔ ری سائیکل بن کا کیا استعمال ہے۔

(vii) what is the use of recyle bin

(8)۔ " ملٹی ٹاسکنگ " سے کیا مراد ہے۔

(viii) Define multi tasking

سوال نمبر 2 : کوئی سے پانچ اجزای حل کریں۔

4. Attempt any FIVE parts

(1)۔ روم کو نان وولاٹائل میموری کیوں کہا جاتا ہے۔

(i) Why ROM is called Non volatile memoiy_ Explain

(2)۔ سٹوریج ڈیوائمز پر ڈیٹا کو کیسے آرکنائز کیا جاتا ہے۔

(ii) Data is organized on storage devices. Elaborate

(3)۔ مین میموری کا مقصدبیان کریں۔

(iii) Describe the purpose of main memory.

(4)۔ بولین فنکشن میں میکس ٹرم اور مین ٹرم میں کیا فرق ہے۔

(iv) Differentiate between maxterm and minterm in Boolean functiom

(5)۔ ڈی مارکین کے قوانین لکھیں۔
کی قیمت معلوم کریں۔X,Y + X.Z + X.Y ہوتو x=0, y=1 z=0اگر(6 )

(v) State De Morgan's laws
id x=0 ,y=1 and z=06 then then find outthe value of xy+xz+xy

(7)۔ " لیبل" کمانڈ کا مقصد اور سیٹنگیں تحریر کریں۔

Explain the purpose of "LABEL" command with syntax

کمانڈ میں کیا فرق ہے۔ Xcopy اور copy میں DOS(8)۔

(viii) Differentiate between XCOPY and COPY command in DOS?

نوٹ:- سیکشن (ب) اور سیکشن (ج) کیلئے کل وقت 2 گھنٹے 45 منٹ ہیں۔

سیکشن (ب) برائے اردو طلباءطالبات نمبر32

سوال ۔ درج ذیل میں سے (3) اجزاء کے مختصر جوابات لکھیں۔

Note:- Attempt any Three Question

سوال نمبر -5 - سپر کیمیوٹر اور مین فریم میں فرق بیان کریں؟

(a) Differentiate between super computer and mainframe of computers. [3]

(ب) ڈیٹا بیس اور ایڈریس بس پر نو ٹ لکھیں؟

(b) Write down data bus and address bus

سوال نمبر 6- (الف) CRT اور LCD مانیٹر پر نوٹ لیکھیں؟

(a) Write down four differences between LCD and CRT monitors.

(ب) پرام PROM اور EPROM پر نوٹ لیکھیں؟

(b) Explain the difference between PROM and EPROM

سوال نبمر -7 (الف) آٹھ بٹ کوڈنگ سکیم 2's کیملیمنٹ میتھڈ استعمال کرتے ہوے "-60-68 " حل کریں؟

7(a)_ Calculate"-60-68" using 8-bit, 2's compliment method

(ب) جوبان کو ڈیسیمل میں بھی کنورٹ کریں؟

(b) conven answer in decimal. [2]

سوال نمبر 8- بولیں ایکسپرشن کی تعریف کریں؟

8. (a) Define Boolean expression.

(ب) کے میپ کی مدد سے فنکشن کو حل کریں؟

(b) Solve the following Boolean function with the help of K-map. f(x,y,z) -