NTS Test For Police Constable Selection

SPU FIA ISI NAB IB ASF MI NCD Recruitment NTS Test

NTS Test ( MCQS of Islimat)

سوال نمبر 1- جبل سینا کا تعلق حضرت موسیٰ سے ہے۔ یہ بتائیں جبل زیتون کاتعلق کس پیغمبر سے ہے؟

(ا) حضرت نوحؑ (ب) حضرت زکریاؑ (ج) حضرت یٰحییٰؑ (د) حضرت عیسیٰؑ  

سوال نمبر 2- کس مسلمان سائنسدان نے مختلف چیزوں کی کثافت معلوم کرنے کا طریقہ بیان کیا؟

(ا)  جابربن حیان (ب) بوعلی سینا (ج) محمدبن زکریاالرازی (د) البیرونی

سوال نمبر 3- " باب الریان" کن کے لیے جنت کا دروازہ ہے؟

(ا) شہیدوں کے لیے (ب) حاجیوں کے لیے (ج) مخیر حضرات کےلیے (د) روزہ داروں کے لیے

سوال نمبر 4- اللہ تعالیٰ کے کل کتنے نام ہیں؟

(ا)۔ 3ہزار (ب) 10ہزار (ج) 99 (د) 3سو

سوال نمبر 5- ان میں سے کون سے پیغمبر ہیں جنہیں بچپن میں نبوت ملی؟

(ا) حضرت عیسیٰ (ب) حضرت یحییٰؑ (ج) حضرت عیسیٰؑ اورحضرت موسیٰؑ (د) حضرت عیسیٰؑ اورحضرت یحییٰؑ  

سوال نمبر 6- اللہ تعالیٰ کی مخلوق "فرشتے" کس سے پیدا کئے گئے؟

(ا) نورسے (ب) آگ سے (ج) مٹی سے (د) سونے سے

سوال نمبر 7- ہندہ کس کی زوجہ تھی؟

(ا) شیبہ (ب) عتبہ (ج) ابولہب (د) ابوسفیان

سوال نمبر 8- الہامی کتابوں کی کتنی تعداد مشہور ہے؟

(ا) 5 (ب)3 (ج)4 (د)

سوال نمبر 9- ترکی کے شمال میں کون سابحیرہ واقع ہے؟

(ا) بحیرہ قلزم (ب) بحیرہ اسود (ج) بحیرہ احمر (د) بحیرہ کیسپیئن  

سوال نمبر 10- نماز استسقاء کس لیے پڑھی جاتی ہے؟

(ا) بارش کے لیے (ب) دھوپ کے لیے (ج) رحمت کے لیے (د) مغفرت کے لیے

سوال نمبر 11- کونسی نماز کی سنتوں کے بارے میں آنحضور نے فرمایا

" اس نماز کی سنت ترک نہ کرنا۔ چاہے تم کو گھوڑے کچل ڈالیں۔: