NTS Sample Question For 5th class Exam

Section Islamite Question of NTS

1- انصار کس قسم کے باغات کے مالک تھے
(الف) آم (ب) کجھور (ج) سیب (د) مالٹے

2- حذورﷺ نے مسلمانوں کو مدینہ منورہ ------ کرنے کی اجازت دی
(الف) ہجرت (ب) عبادت (ج) جنگ

3- رصولﷺ نے حضرت انس کے مکان پر مہجرین اور ----- کو جمع کیا
(الف) انصار (ب) مسلمانوں (ج) کافروں (د) عیسائیوں

4- انصار نے ایثار کی لازوال --------- قائم کی
(الف) مثال (ب) بات (ج) عبادت (د) ہجرت

5- بنو نصیر کے یہودیوں کے-----------مسلمانوں کے قبضے میں آ گئے
(الف) باغات (ب) گھر (ج) دکانیں (د) بازار

6- کفر اور اسلام کا پہلا معرکہ کہاں پیش آیا
(الف) بدر (ب) احد (ج) خندق (د) حنین

7- غزوہ بدر میں مسلمانوں کی تعداد کتنی تھی
(الف) 310 (ب) 311 (ج) 312 (د) 313

8- غزوہ بدر میں کافروں کا سردار کون تھا
(الف) ابو جہل (ب) ابو سفیان (ج) ابو لہب (د) ہندہ

9- پورے اسلامی لشکر میں--------- گھوڑے تھے
(الف) 2 (ب) 10 (ج) 20 (د) 22

10- غزوہ بدر میں مسلمانوں کے پا س کل کیتنے اونٹ تھے
(الف) 70 (ب) 700 (ج) 17 (د) 72

11- زوہ بدر میں کل کیتنے کافر مارے گئے تھے
(الف) 50 (ب) 60 (ج) 70 (د) 72

12- جنگ بدر میں کل کتنے مسلان شہید ہوئے
(الف) 14 (ب) 15 (ج) 17 (د) 20