NTS Test For Police Constable Selection

SPU FIA ISI NAB IB ASF MI NCD Recruitment NTS Test

NTS Test Model Papers (AALMI MALOOMAT MCQS)

  سوال نمبر1- کٹ میڈیلٹن، کیمرج کی جاگیر دارخاتون ، کس کی بیوی ہے؟

(ا) شہزادہ ہیری (ب) شہزادہ چارلس (ج)  شہزادہ ولیم  (د) شہزادہ جارج

سوال نمبر2- پاکستان کی سب سے پہلی سائنسدان خاتون کا نام بتائیں؟

(ا) فاطمہ جناح (ب) ڈاکٹر عافیہ صدیقی (ج) عائشہ صدیقہ  (د) ثمینہ ترمذی

سوال نمبر3- 2017ء میں ادب کا نوبل انعام کس کو دیا گیا؟

(ا) رچرڈ ھینڈرسن (ب) مائیکل روزباش   (ج) کازواشی گورو (د) کوئی بھی نہیں

سوال نمبر4- شاہد خاقان عباسی پاکستان کے کونسے وزیراعظم ہیں؟

(ا) بائیسویں   (ب) اٹھائیسویں   (ج) اکیسویں (د) چھبیسویں

سوال نمبر5- ایران کے موجودہ صدرکا نام بتائیے؟

(ا) احمدی نژاد  (ب) حسن روحانی   (ج) محمد جاوید ظارف (د) علی خامنائی

سوال نمبر6- ملائیشیا کی کرنسی کانام بتائیے ؟

(ا) رنگٹ (ب) روپیہ (ج) ڈالر (د) دینار

سوال نمبر7- امریکہ کے ڈیفنس سیکرٹری کون ہیں؟

(ا) جان کیری (ب) ہیلری کلنٹن (ج) جیمز میٹس   (د) چک ہیگل  

۔ سوال نمبر8- اے ایس آئی ایس ASISکس ملک کی خفیہ ایجنسی ہے؟

(ا) امریکہ  (ب) آسٹریلیا   (ج) چین (د) انڈونیشیا

سوال نمبر9- اٹھارہویں ترمیم پاکستان کے آئین کاحصہ کب بنی؟

(ا) یکم اپریل 2009ء (ب) 19 اپریل 2012ء (ج) 20 اپریل 2014ء (د) 19 اپریل 2010ء

سوال نمبر10- سعودی عرب کے موجودہ بادشاہ کانام بتائیے؟

(ا) عبداللہ بن عبدالعزیز   (ب) سلمان بن عبدالعزیز (ج) عبدالعزیز ابن سعود (د) کوئ بھی نہیں

سوال نمبر11- امریکہ کاسیکرٹری آف سٹیٹ کون ہے؟

(ا) ریکس ٹیلرسن   (ب) جوبائیڈن (ج) ہیلری کلنٹن (د) جیمز ایف ڈوبنز

سوال نمبر12- امریکہ کے صدارتی الیکشن 2016ء میں کامیاب ہونے والے امیدوارڈونلڈٹرمپ کا تعلق کس پارٹی سے ہے؟

(ا) گرین پارٹی  (ب) ری پبلکن پارٹی  (ج) ڈیموکریٹک پارٹی  (د) لبرٹیرین پارٹی

سوال نمبر13- انسان جسم میں کل کتنی ہڈیاں ہوتی ہیں؟

(ا) 206 (ب) 210 (ج) 215 (د) 230

سوال نمبر 14- ایم آئی MI-5 فاعف ملک کی خفیہ ایجنسی ہے؟

(ا) امریکہ   (ب) برطانیہ (ج) اسرائیل (د) فرانس

سوال نمبر15- 2020 کے اولمپکس کہاں منعقد ہوں گے؟

(ا) لندن   (ب) ٹوکیو   (جٰ) دوحہ (د) بیجنگ

سوال نمبر16- ان میں سے کس ملک کی فوج نہیں ہے؟

(ا) سعودی عرب (ب) نائیجیریا (ج) آئس لینڈ  (د) لٹویا

سوال نمبر17- انڈیا نے بگلیہا ڈیم کس دریا پہ بنایا؟

(ا) سندھ (ب) راوی  (ج) چناب  (د) ستلج