Exam Paper of CHEMISTRY Class 10th

(Fresh/New Course)

کل وقت2گھنٹے40منٹ کل نمبر53

سیکشن "ب"

سوال 2 مندرجہ ذیل سوالات میں آٹھ کے مختصرجوابات تحریرکریں۔ تمام سوالات کے نمبرمساوی ہیں۔
1۔ پوٹاش ایلم (پھٹکڑی) کے استعمالات لکھیں۔
2۔ مندرجہ ذیل الکائل گروپس کونام دیں۔
CH3 (CH2)4 CH2- (d) CH3-CH2-CH2- (c) CH3-CH2- (b) CH3- (a)
3۔ نامیاتی مرکبات کی کوئی سی چارخصوصیات بیان کریں۔
4- الکیننز (Alkynes) اور (Alkens) کے ہائیڈروجینشن تعاملات لکھیں ِ
5۔ وٹامن بی اوروٹامن سی پرنوٹ لکھیں۔
6- سلفر کے آکسائیڈ SOx کی  وجہ سے تیزابی بارش بیان کریں۔
7۔ کیوں اُبلا ہواپانی پینے کی سفارش کی جاتی ہے؟ وضاحت کریں۔
8۔ پروٹینز کے کوئی سے چاراستعمالات لکھیں۔
9۔ سخت پانی کے چار نقصانات لکھیں۔
10۔ کاپر کے حصول کے لیے 1۔ بھوننا 2۔ تخفیف کے طریقہ کو بیان کریں۔

Q.2 Attempt any Eight questions of the following. All questions carriesmarks.
i. Write various uses of potash alum.
ii. Write names for the following alkyl groups.
a) CH3- (b). CH3-CH2- (c) CH3-CH2-CH2- (d) CH3-(CH2)4-CH2-
iii. In the equilibrium mixture, the concentration of reactants PCl3 and Cl2 is 0.04 mole/dm3 each, while that of product PCl5 is 0.008 mole/dm3. Find kc of the following reaction PCl3 + Cl2ـــــــــــ PCl5
iv. Discuss any four characteristics of organic compounds.
v. Write hydrogenation reaction of Alkenes and Alkynes.
vi. Write a note on Vitamin B and Vitamin C.
vii. Discuss acid rain due to SOx.
viii. Explain why it is advisable to drink boiled water?
ix. Write any four uses of proteins.
x. Write four disadvantages of hard water.
xi. Discuss briefly the roasting and reduction process for the extraction of copper.

سیکشن "ج"

نمبر:21

نوٹ: کوئی سے تین سوالات کے جوابات تحریر کریں۔ تمام سوالات کے نمبربرابرہیں۔
سوال3۔ (الف) تیزاب اوراساس کے متعلق آرہینس اورلوری برانسٹڈ کانظریہ بیان کریں۔ 4
3- (ب) HNO مولر محلول کی 0.01 کے pH معلوم کریں۔
4- (الف) Alkenes سے کیا مراد ہے۔ الکینز Alkenez کے مندرجہ زیل تعاملات لکھیں؟
(i) ہیلوجنز کا اضافہ (ii) ہایڈروجن ہیلائڈز کا آضافہ
(iii) پوٹاشیم پرمینگنیٹ (KMnO4) کے ذریعے تکسید
ب۔ تعامل پذٰیر کمیت کاقانون بیان کریں۔
سوال 5۔ (الف)کاربوہائیڈریٹس اورلیپڈز کے مختلف استعمال اورذرائع لکھیں۔ 4
ب۔ سٹریٹوسفیئر پرنوٹ لکھیں۔ 3
4 سوال 6 (الف)۔ یوریا کوصنعتی پیمانے پرکیسے تیا ر کیاجاتاہے؟ بیان کریں۔ت کی تیاری میں استعمال ہونے والی خام
ب) سا لوے کے طریقے کے ذریعے سوڈیم ہائی کاربونیٹ HaHCO3 کی تیاری تیاری میں استعمال ہونے والی خام اشیاء کے نام لکھیں۔

Note: Attempt any three questions. All questions carry equal marks.
Q.3 a. Describe Arhenius and Lowry Bronsted concepts for acids and bases. 4
b. Find the pH of 0.01 M aquotion solution of HNO3- 3
Q.4 a. What are Alkenes? Discuss the following important reactions of alkenes.(i). Addition of haloqens (ii) Addition of Hydrogenhalides (iii) Oxidation by KMnO43