NTS Test Punjab Police Constable English-12
By LearningHints
NTS Test for Police Constable
NTS Test for Recruitment of SPU-FIA-NAB-ISI-SGP-IB-ASF-MI-NCD For Lady Constable-Driver Constable-Clerk-UDc-LDC
ANTONYMS Word MCQs
امتحان میں مترا دف کے سوالات فقروں کی صورت میں پوچھے جائیں تو اہم اور کلیدی لفظ کی تلاش کر کے اسے حذف کریں۔ مثال کے طور پر اس فقرے کو دیکھیں
1( He had the nerve to suggest that I was cheating.
A) Strength B) capacity C) audacity D) courage
اس فقرے کو دیکھا دیکھا جائے تو بنیادی لفظ Cheating ہے اور یہ فقرہ نفی کا ہے تو ہم دیکھیں Strength, Capacity, Courage یہ تمام الفاظ م مثبت ہیں اسلے ہم ان کا استعما نہیں کریں گے۔ بلکہ صحیح لفظ Audacity ہو گا۔
2nd Example:
2)He had nerve to face the robbers all alone.
a) Strength b) capacity c) audacity d) courage
اس فقرے میں دیکھا جائے تو بنیادی لفظ Nerve ہے۔ اور یہ فقرہ مثبت کا ہے تو اگر ہم دیکھیں تو اس میں لفظ Courage استعمال ہو گا۔