NTS Test For Police Constable (The Positions of Police)
Test For Police Constable Selection
SPU FIA ISI NAB IB ASF MI NCD Recruitment NTS Test
NTS Test for Police Selection (Objective MCQS)Topic: The Positions of Police officers and There up gradations
پولیس افسران کے عہدے اورعہدوں کےامتیازی نشانات
معروضی سوالات
سوال نمبر 1- ایس ایس پی کس پولیس عہدے کامخفف ہے؟
(ا) سول سپریٹنڈنٹ پولیس (ب) سوشل سپریٹنڈنٹ پولیس (ج) سینئر سریٹنڈنٹ پولیس (د) سپیشل سپریٹنڈنٹ پولیس
سوال نمبر 2- " پولیس انسپکٹر: کاامتیازی نشان کون ساہے؟
(ا) کندھے پر 3سٹارز (ب) کندھے پر 2 سٹارز (ج) باروئوں پر2 بلے (د) بازوئوں پر3 بلے
سوال نمبر 3- پولیس کانسٹیبل کامخفف کیاہے؟
CONS (d) Cn (c) Con (b) C (a)
سوال نمبر 4- کندھے پرہلال کانشان محکمہ پولیس کے کس افسر کے عہدے کو ظاہر کرتاہے؟
(ا) انسپکٹر (ب) ڈی آئی جی (ج) ایس ایس پی (د) ایس پی
سوال نمبر 5- :"آئی جی " محکمہ پولیس کے کس اعلیٰ عہدے دار کے عہدے کامخفف ہے؟
(ا) انسپکٹرجنرل (ب) انٹیلی جنس جنرل
سوال نمبر 6- 2چوکور سٹارزکس پولیس آفیسر کے عہدے کاامتیازی نشان ہے؟
(ا) انسپکٹر (ب) انسپکٹرجنرل (ج) اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (د) ڈپٹی انسپکٹر جنرل
سوال نمبر 7- ڈپٹی انسپکٹر جنرل کےکندھے پرکونسا امتیازی نشان ان کے عہدے کوظاہر کرتاہے؟
(ا) 4سٹارز (ب) ایک ہلال اور2سٹارز (ج) 3سٹارزاور1ہلال (د) 2سٹارزاور1ہلال